حال جمع

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (مالیات) جو حال لگان قابل ادائیگی ہو، موجودہ معاملہ جو قابل ادائے گورنمنٹ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (مالیات) جو حال لگان قابل ادائیگی ہو، موجودہ معاملہ جو قابل ادائے گورنمنٹ ہو۔